کراچی: شہرِ قائد میں بس پر ہولناک دہشتگردی ایک اور قومی سانحہ ہے، دہشتگردوں کی گولیوں کا نشانہ بنے والے نہتے شہریوں کی شناخت کا کیا جارہا ہے۔
مرنے والوں میں نذرعلی، سیدنذر ، جاوید ، عصمتہ سلیم ، لیاقت نورجی ، نذرمیاجی، عروشہ ذوالفقار ،رجب علی شامل ہیں
رضوان رحیم ، علیشاہ اکبر ، رحیم میانجی ، نورعلی ،عبدالوالا ،سونیا سلطان، رمضان ولی ، نیلم رضوان ،امینا نذر کو بھی شناخت کرلیا گیا۔
جاں بحق افراد میں شمیم ، کاکوبھین، زبیدہ اکبر، زبیدہ نذر، سلطان قاسم، ولی بھین اور رجب پیر بھی شامل ہیں ۔
پولیس سرجن کے مطابق جاں بحق افراد چھبیس افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل کرکے آغا خان منتقل کردیا گیا ہے۔