ہالی ووڈ کی اینیمیٹیڈ فلم ’’ انسائیڈ آؤٹ‘‘ نے باکس آفس پر دھوم مچادی -
The news is by your side.

Advertisement

ہالی ووڈ کی اینیمیٹیڈ فلم ’’ انسائیڈ آؤٹ‘‘ نے باکس آفس پر دھوم مچادی

ہالی ووڈ کی اینیمیٹیڈ کامیڈین فلم’’ انسائیڈ آؤٹ نے باکس آفس پر تہلکہ مچادیا ہے۔

والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے تحت بنے والی تھری ڈی اینیمیٹیڈ کامیڈی فلم انسائیڈ آؤٹ نے باکس آفس پر سرفہرست آگئی ہے، جونس ریویرا کی پروڈیوس کردہ اس فلم میں مختلف اینیمٹڈ کرداروں کے کیلئے ڈائیلاگ ایمی پوئیلر، لیوس بلیک، منڈی کیلنگ اور فلاسمتھ کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

اینیمیٹڈ فلم انسائیڈ آؤٹ کی کہانی ایسے خاندان کی ہے، جو گاؤں کی زندگی کے بعد شہری زندگی میں ڈھلنے کی کوشش کر رہے ہیں، اس دوران ان کی بیٹی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں پینتالیس اعشاریہ تین ملین جبکہ تیسرے ہفتے ابتک دوسو چھیالیس ملین کا کامیاب بزنس کرچکی ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں