کیفورنیا: امریکی گلوکارہ میڈونا سٹیج پرفارمنس کے دوران نوجوان گلوکار کو زبردستی بوسہ دینے سے تنقید کی ذد میں آگئیں۔
تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ میڈونا نے پرفارمنس کے دوران نوجوان کینیڈین ریپر کو زبردستی بوسہ دیا جس کے بعد مشہور ریپر ڈریک انتہائی غصے کے عالم میں دیکھائی دیئے۔
کیلیفورنیاکی کواشیلا میوزک ویلی میں میڈونا اور ڈریک سٹیج پر پرفارم کرہے تھے۔
- Advertisement -
ڈریک سٹیج پر رکھی کرسی پر بیٹھے تھےکہ میڈونا نے اچانک آگے بڑھ کر ڈریک کو کھاجانے والے انداز میں بوسہ دیا۔جس کے بعد معروف گلوکارہ تنقید کی زد میں آگئیں۔