اتوار, ستمبر 29, 2024
اشتہار

انگلینڈکےفاسٹ بولرجیمزاینڈرسن پرلیول تھری کاالزام عائد

اشتہار

حیرت انگیز

آئی سی سی نےانگلینڈکےفاسٹ بولرجیمزاینڈرسن پرلیول تھری کاالزام عائدکردیا، ان پر یہ الزام بھارتی کرکٹر رویندرا جڈیجا سے تلخ کلامی کےبعد عائد کیا گیا۔

آئی سی سی نے ناٹنگھم ٹیسٹ کےدوسرے روز بھارتی کھلاڑی رویندرا جڈیجا اور انگلش فاسٹ بولر جمیز اینڈرسن کے درمیان گراؤنڈ میں جانے کے دوران تلخ کلامی ہوئی تھی جس کے دوران اینڈرسن نے مبینہ طور پر جڈیجا کو دھکے بھی دیئے تھے، جس پر آئی سی سی نے کارروائی کرتے ہوئے ان کے خلاف لیول تھری کا الزام عائد کردیا ہے، جس کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کرےگا،الزام ثابت ہونے کی صورت میں اینڈرسن پر دو سے چار ٹیسٹ یا چار ون ڈے کی پابندی عائد ہوسکتی ہے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں