ممبئی: بالی وڈ فلم دبنگ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ سونا کشی سنہا نے اپنی نئی فلم میں آئٹم سونگ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
سوناکشی سنہا جانتی ہیں ان کی فلم کی کامیابی کی وجہ بھی ایک آئٹم سانگ منی بدنام ہوئی تھا، سونا کشی ان دنوں چندی گڑھ میں اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جہاں ہدایتکار نے سونا کشی سنہا کے انکار کے بعد آئٹم سانگ فلمانے کیلئے کسی دوسری اداکارہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔