پیر, مئی 12, 2025
اشتہار

فراٹے بھرتی ایک فٹ کی گاڑی تیار

اشتہار

حیرت انگیز

چین : فراٹے بھرتی سڑکوں پر دوڑتی ایک فٹ کی گاڑی تیار کرلی ہے۔

چین کے مکینک نے ایک فٹ کی گاڑی تیار کرلی ہے، جو سڑکوں پر دیگر کاروں کے ساتھ فراٹے بھرتی ہے، یہ منفرد گاڑی کئی خصوصیات رکھتی ہے، صرف ایک فٹ کی کار میں سیٹ، اسٹیرنگ سمیت ہر پرزہ موجود ہے۔

چین کے 60 سالہ مکینک ژو زی یون نے اس گاڑی کو تیار کیا ہے، منفرد گاڑی میں ساؤنڈ سسٹم بھی موجود ہے، انجن کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے 2 پنکھے نصب کئے گئے ہیں، یہ گاڑی 20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑتی ہے۔

ژو زی یون کے مطابق گاڑی کی تیاری میں 2 سال جبکہ 250 ڈالرز خرچ ہوئے۔

اہم ترین

مزید خبریں