اتوار, نومبر 17, 2024
اشتہار

مصباح الحق اور اظہر علی کے بنک اکاؤنٹس منجمد

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 55 لاکھ روپے کی ٹیکس وصولی کیلئے ٹیسٹ کرکٹر مصباح الحق اور اظہر علی کے بنک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے ہیں۔

ایف بی آر ذرائع کے مطابق کپتان مصباح الحق کے ذمے 40 لاکھ روپے جبکہ اظہر علی کے ذمے 15 لاکھ روپے انکم ٹیکس واجب الادا ہے، جس کی وجہ سے دونوں کرکٹرز کے بنک اکاؤنٹس منجمد کئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی ایک نوٹس بھیجا ہے، جس میں کہا گیا کہ دونوں سے کرکٹرز سے انکم ٹیکس کی واجب الادا رقم کی وصولی کیلئے ان کی تنخواہوں سے کٹوتی کی جائے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں