جمعرات, مئی 15, 2025
اشتہار

معذور افراد کے لئے الیکٹرک قینچی تیار کر لی گئی

اشتہار

حیرت انگیز

ایران: ایرانی سائنسدان نے معذور افراد کے لئے الیکٹرک قینچی تیار کرلی ہے۔

ایران کے سائنسدانوں نے معذور افراد کے استعمال کیلئے خصوصی الیکٹرک قینچی ایجاد کر لی ہے، اس قینچی کے موجد محمد علی خلاقی نے کہا ہے کہ ان کی ایجاد کردہ قینچی معذور افراد کی انگلیوں کو نقصان نہیں پہنچائے گی بلکہ وہ با آسانی اس کے ذریعے کاغذ، گتہ اور کارڈ بورڈ کاٹ سکیں گے۔

اس قینچی میں بجلی خصوصی ارتعاش پیدا کرتی ہے، جو کاٹنے میں مدد دیتی ہے۔

سائنسدانوں نے قینچی کو انتہائی محفوظ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایجاد کو پہلے آزمائشی عمل سے گزارا جائے گا۔

اہم ترین

مزید خبریں