وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کراچی آپریشن پہلے کی طرح جاری رہے گا ،نواب شاہ سانحہ غفلت نہیں جرم ہے۔
دولت پور حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین سے تعزیعت کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ کا کہنا تھا
نواب شاہ سانحہ غفلت نہیں جرم ہے ۔
ان کا کہنا تھا سڑکوں پر اوور لوڈڈنگ کی روک تھام کے کیے اقدامات کر رہے ہیں ان کا ایک سوال کے جواب میں کہن اتھا کراچی میں پولیس افسران کے تبادلوں پر رینجرز اور پولیس میں کوئی تضاد نہیں۔