اتوار, فروری 2, 2025
اشتہار

وزیراعلٰی سندھ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس

اشتہار

حیرت انگیز

وزیراعلٰی سندھ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں پولیس اور صحافیوں پر حملوں، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، آئی جی، ڈی جی رینجرز،ایڈیشنل آئی جی نے شرکت کی، اجلاس میں حساس اداروں کے نمائندے بھی شریک تھے۔

اجلاس میں پولیس اور صحافیوں پر حملوں،امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ  وزیراعلیٰ سندھ کو ٹارگٹڈ آپریشن سے متعلق بریفنگ دی گئی۔
 

 

اہم ترین

مزید خبریں