گاجر کا استعمال بینائی تیز کرنے کے ساتھ کینسر کی روک تھام میں بھی مفید ثابت ہوتا ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق گاجر میٕں وٹامن اے بھرپور تعداد میں پایا جاتا ہے، جو بینائی تیز کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہےجبکہ ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کے گاجر کا روزانہ استعمال بڑی آنت کے کینسر، پھیپھڑوں اورچھاتی کے کینسر جیسی خطرناک بیماریوں کے خدشے کو کم کرتا ہے۔
گاجر میں موجود اجزاء کینسر سے لڑنے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔