تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

ترک صدر کا وزیراعظم کو فون، نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد: ترک صدر طیب اردوان نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 23 وزیراعظم منتخب ہونے پر ترک صدر طیب اردوان نے انہیں ٹیلی فون کیا اور کہا کہ آپ کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خبر پر بےحد مسرور ہوں یقین ہے کہ پاک ترک برادرانہ تعلقات میں مزید مضبوطی آئے گی۔

اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ پاک ترک بااعتماد بھائی ہیں، تعلقات میں مزید قربت چاہتےہیں۔

ٹیلی فونک گفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف نے مبارکباد دینےپر صدراردوان کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل میاں شہبازشریف نے پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھایا، ایوان صدر میں وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، سول و عسکری قیادت سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔

Comments

- Advertisement -