تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

آریز احمد اور حبا بخاری میں نوک جھونک(دلچسپ ویڈیو وائرل)

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز احمد نے حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد آپس میں نوک جھوک شروع کردی۔

سال 2022 کا آغاز ہوتے ہی پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات آریز احمد اور حبا بخاری نے نئی زندگی کا آغاز کیا اور ساتھ ہی اس رشتے میں مزید خوبصورتی پیدا کرنے والی نوک جھوک بھی شروع کردی۔

اداکار و اداکارہ نے شادی کی تقریب سے قبل اپنی خوبصورت لڑائی کی ویڈیو تصویر و ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر شیئر کردی۔

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آریز احمد اداکارہ نے شکایت کررہے ہیں ‘تم مجھ سے نکاح کے پہلے روز لڑ رہی ہو’ جب کہ حبا بخاری کہہ رہی ہیں کہ ‘پسند کی شادی کا یہی نقصان ہوتا ہے’۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@ihibaqadir)

خیال رہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز احمد 9 جنوری کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

Comments

- Advertisement -