تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

نوشہرہ، گھریلو جھگڑے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

نوشہرہ: نوشہرہ کے علاقے چوکی درب میں گھریلو جھگڑے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے چوکی درب میں دو بھائیوں کے درمیان بچوں کی لڑائی پر تنازعہ طول پکڑ گیا،ایک بھائی نے دوسرے بھائی پر فائرنگ کر دی،فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود خاتون سمیت5 افراد ہلاک ہوگئے۔

واقے میں ہلاک ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

معاشرے میں "عدم برداشت” کینسر کی طرح پھیلتا جارہا ہے،جس نے کئی افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، معمولی معمولی باتوں پر قتل کردینے کے واقعات عام ہوتے جارہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -