لاہور کی بینکنگ کورٹ نے نجی کمپنی سے ساٹھ لاکھ روپے ناہندہ ون پاؤنڈ فش شاہد نذیر کے کیس کی سماعت چوبیس فروری رک ملتوی کردی۔
ون پاؤنڈ فش لاہور کی بینکنگ کورٹ میں ون پاؤنڈ فش سے مشہور ہونے والے شاہد نذید کے کیس کی سماعت ہوئی، نجی لیزنگ کمپنی نے شاہد نزید کیخلاف ساٹھ لاکھ روپے قرضہ واپس نہ کرنے پر دعوی دائر کیا تھا۔
نجی کمپنی کا کہنا تھا کہ شاہد نذیر نے ساٹھ لاکھ روپے قرض لیا تھا لیکن مقررہ وقت پر انہوں نے قرض کی رقم واپس نہیں کی، بیکنگ کورٹ نے کیس کی سماعت چوبیس جنوری تک ملتوی کردی۔
- Advertisement -
اس سے قبل عدالت نے شاہد نذیر کی عدم پیشی پر وارنٹ گرفتای جاری کئے تھے جس پر شاہد نذیر نے ضمانت حاصل کرلی تھی۔