ہفتہ, اپریل 19, 2025
اشتہار

لٹھانی گینگ کے 4 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیئے

اشتہار

حیرت انگیز

رحیم یارخان: لٹھانی گینگ کے 4ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شمولیت اختیار کر لی۔

ڈی پی او رضوان عمرگوندل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہتھیار ڈالنے والوں میں نذیر لٹھانی، غلام نبی لٹھانی، امین لٹھانی، یاسین لٹھانی شامل ہیں۔

ان ڈاکوؤں نے خود کو اسلحہ سمیت پولیس کے حوالے کیا ہے۔

ڈی پی او نے بتایا کہ ڈاکوؤں کے سرغنہ کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر تھی اور ان چاروں ڈاکوؤں کا تعلق کراچی کچہ اور کچہ جمال سے ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں