تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

‏’ہماری بہو بھی قومی ٹیم کے لیے دعاگو ہے‘‏

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے والدین نے بیٹے سے امیدیں وابستہ کرلیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے قبل فاسٹ بولر حسن علی کے والد اور والدہ نے بیٹے کو کہا ‏کہ بیٹا دم لگا کر اور جم کر کھیلنا۔

حسن علی کے والدین بھارت کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔

حسن علی کی والدہ نے کہا کہ ہماری بہو بھی ٹیم پاکستان کے لیے دعا کررہی ہے۔

واضح رہے کہ فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ آرزو کا تعلق بھارت سے ہے، حسن علی اور ان کی اہلیہ کے ہاں گزشتہ سال ‏بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

خیال رہے کہ قومی ٹیم اور بھارت کے درمیان کل گمسان کا رن پڑے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے ‏مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔

Comments

- Advertisement -