site
stats
عالمی خبریں

چھ سالہ بچے نے والد کے سگنل توڑنے پر پولیس کو کال کردی

بوسٹن: امریکی ریاست میسا چوسٹس میں چھ سالہ رابرٹ نامی بچے نے والد کے ٹریفک سگنل توڑنے پر پولیس کو 911 پر کال کر دی۔

تفصیلات کے مطابق کوئنسی پولیس ڈپارٹمنٹ میں چھ سالہ بچے کال کی اور آفیسر سے کہا کہ میں اپنے والد کے ساتھ گاڑی دھلوانے گیا تھا کہ میرے ڈیڈی نے ٹریفک سگنل کی ریڈ لائٹ کراس کردی ہے۔

CHICAGO - APRIL 20:  A traffic light controls the flow of vehicles and pedestrians April 20, 2005 near downtown Chicago, Illinois. According to a survey released today, the nation?s traffic signals are mostly inefficient, leading to unnecessary delays, wasted fuel and increased air pollution as vehicles constantly stop and go.  (Photo by Scott Olson/Getty Images)

دوسری جانب اس کال پر پہلے تو پولیس آفیسر حیران ہوا تاہم صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے رابی رچرڈسن نامی چھ سالہ بچے سے والد مائیکل رچرڈسن کو فون دینے کا کہا پولیس آفیسر سے بات کرتے رابی کے والد نے پولیس آفیسر سے اپنی غلطی پر معذرت کرتے ہوئے سگنل کی خلاف ورزی کی تصدیق کردی۔

(Quincy, MA 06/01/16)  6 year old Robbie Richardson and his father Mike near family car at their home on Wednesday, June 01, 2016. Staff photo by Patrick Whittemore.

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top