تازہ ترین

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم، ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ رکاوٹ بن گئی

اسلام آباد: ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے...

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی بڑھا دیا

اسلام آباد: او ایم سی اور ڈیلرز مارجن کے...

حکومت کا دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے ایکشن کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے حالیہ تواتر سے...

میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے ضلع میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

پیپلزپارٹی رکن اسمبلی کے چچا منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار

کراچی: پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ہیر سوہو کے چچا کو پولیس نے منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما ہیر سوہو کے چچا منشیات سرکاری جعلی نمبر پلیٹ گاڑی میں اسمگل کررہے تھے اور گاڑی کے مڈگارڈ کے پیچھے خفیہ خانے سے 11 کلو سے زائد منشیات برآمد کی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم محمد ابراہیم سوہو نے بلوچستان کی جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی جبکہ منشیات چوکنڈی قبرستان کے قریب کچے سے کراچی منتقل کی جارہی تھی۔

پولیس کے مطابق میمن گوٹھ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کچے سے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔

ایم پی اے ہیر سوہو کا موقف

پیپلزپارٹی رکن اسمبلی ہیر سوہو کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم ابراہیم میرا رشتہ دار ہے، میرا کوئی رشتہ دارجرائم میں ملوث ہو اس کیخلاف کارروائی کی جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جرم چاہے کسی بھی نوعیت کا ہو میں اس کے خلاف ہوں۔

Comments

- Advertisement -