منگل, مئی 13, 2025
اشتہار

پی ٹی آئی راہنما کا حقیقی آزادی مارچ میں جانے کا انوکھا انداز

اشتہار

حیرت انگیز

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شوکت بسرا نے حقیقی آزادی مارچ میں جانے کا انوکھا انداز اپنایا۔

شوکت بسرا حقیقی آزادی مارچ کے لیے جانے والے کارکنان سے بھری بس خود چلا کر روانہ ہوئے ۔ بس میں پارٹی کے دیگر قائدین بھی سوار رہے۔

پی ٹی آئی راہنما کی بس چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز وائرل ہوگئی۔

شوکت بسرا کا کہنا ہے کہ آج حقیقی آزادی کا دن ہے اور عمران خان کی ہر کال پر لبیک کہیں گے، امپورٹڈ حکومت سے اس قوم کی نجات بہت قریب ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں