جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

پنجاب آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کے ڈی جی بحالی کے بعد مستعفی

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: پنجاب آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل اسد اسلم مستعفی ہوگئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کے ڈی جی اسد اسلم نے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد حکومت نے پروفیسراسد اسلم کو ہٹا کر پروفیسر محمود ایاز کو ڈی جی لگا دیا تھا۔

عدالت نے پروفیسر محمود ایاز کو ڈی جی کےعہدے سے ہٹانے کا حکم دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق پروفیسر اسد اسلم نے دوبارہ بحال ہونے کے بعد خود استعفیٰ دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ مریضوں اور اپنے طلبا کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں