بدھ, جولائی 22, 2026
اشتہار

باتوں کی بھی ’ایکسپائری ڈیٹ‘ ہوتی ہے، عاصم محمود

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار عاصم محمود کی تصویر دلچسپ کیپشن کے ساتھ وائرل ہوگئی۔

عاصم محمود نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی اور ساتھ میں کیپشن بھی تحریر کیا۔ انہوں نے لکھا: ’باتوں کی بھی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے، وقت پر سنی نہ جائیں تو ایکسپائری ہو جاتی ہیں۔‘

اداکار کے مداح کیپشن پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں اور ان کی تصویر کو بھی پسند کیا جا رہا ہے۔ کئی مداحوں نے کیپشن میں لکھی بات سے اتفاق بھی کیا۔

عاصم محمود نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ’تقدیر‘ میں ارسل نامی لڑکے کا کردار ادا کیا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں