جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

غیرقانونی سرحدپار کرنے والوں کو جیل بھیج دیا جائے گا، وزیرِاعظم

اشتہار

حیرت انگیز

ہنگری: وزیراعظم وکٹراوربان نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کو جیل بھیج دیا جائے گا۔

گزشتہ چند ماہ میں تارکین وطن کی کثیر تعداد ہنگری میں داخل ہوئی ہے، جس کے بعد ہنگری نے ایک سو پچھتر کلومیٹر طویل سرحد کو سیل کردیا ہے، اس موقع پر وزیراعظم وکٹر اوربان کا کہنا تھا کہ نئے قانون سے ہنگری کو بہتر تحفظ حاصل ہوگا۔

حالیہ دنوں میں تارکین وطن کی کثیر تعداد نے ہنگری کےراستےیورپ میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں