جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

وزیراعظم نواز شریف کی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات

اشتہار

حیرت انگیز

واشنگٹن: وزیراعظم نوازشریف نے امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات میں بھارت کی سیزفائراورایل اوسی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا.

وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اورامریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ملاقات میں دوطرفہ امور،خطے کی صورتحال اوردیگرمعاملات پرتبادلہ خیال کیا، دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں امن و مفاہمت اور سیکورٹی کی صورتحال پربھی بات چیت کی۔

وزیرِاعظم نے امریکی وزیرخارجہ کو آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں سے آگاہ کیا۔

جان کیری نے آپریشن ضربِ عضب اور دہشتگردی کیخلاف کارروائیوں کو سراہا، انہوں نے بڈھ بیر واقعے پر افسوس کا اظہار بھی کیا، ملاقات میں سرتاج عزیز ، اسحاق ڈار، طارق فاطمی بھی شریک تھے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں