تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

پاکستان کیلیے آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی قسط منظور

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان...

امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد، نوازشریف کے دورے کا خیرمقدم

واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد پیش کی گئی جس میں وزیرِاعظم نوازشریف کے دورہ امریکا کا سرکاری طورپر خیرمقدم کیا گیا ہے.

ایوان نمائندگان کی قرارداد میں امریکا اورپاکستان کے مضبوط تعاون کی ضرورت پر زوردیا گیا، قراردادمیں یہ بھی کہا گیا ہے وزیراعظم نوازشریف دہشتگردی کوشکست دینے کے لئے قومی ایکشن پلان پرعمل کررہے ہیں۔امریکا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔

قرارداد کے متن میں آرمی پبلک اسکول پر حملے کا ذکربھی کیا گیا ہے، قرارداد کو امریکی کانگریس کے ریکارڈ کاحصہ بنایا گیا ہے.

Comments

- Advertisement -