اشتہار

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی کارروائی، 6شدت پسند ہلاک

اشتہار

حیرت انگیز

خیبر ایجنسی : وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی کارروائی میں چھ شدت پسند مارے گئے.

خیبرایجنسی وادی تیراہ کے علاقے راجگل میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع فضائی کارروائی کی گئ، ذرائع کے مطابق فجائی کارروائی میں جیٹ طیاروں نے دہشتگردوں کے دو ٹھکانوں کونشانہ بناتے ہوئے چھ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔

کارروائی میں دونوں ٹھکانے مکمل تباہ ہونے کے ساتھ متعدد ہشتگردوں کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ہے.

- Advertisement -

یاد رہے کہ دو روز قبل بھی خیبرایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 8 دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تھے.

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں