ہفتہ, جولائی 5, 2025
اشتہار

بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ پاکستان فلم ‘ہو من جہاں‌’ کی مداح ہوگئیں

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : بھارتی ڈائریکٹر پوجا بھٹ اے آر وائی فلمز ‘ہو مان جہاں کے پریمیئر میں شرکت کی اور فلم کے معیار پر حیران رہ گئیں تھی۔

پوجا بھٹ کا کہنا تھا کہ فلم ہو من جہاں ہر لحاظ سے ایک بہترین فلم ہے۔پوجا کا کہنا تھا فلم ہو من جہاں کی پروڈکشن، اداکاری اور ہدایت کاری کو دیکھ کر وہ بے حد متاثر ہوئی ہیں، اور انہوں نے فلم کے ہدایت کار کو فلم کی کامیابی کی مبارکباد بھی دی۔

بھارتی ڈائریکٹر پوجا بھٹ نے اس موقع پر ایک ویڈیو پیغام بھی ریکارڈ کرایا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ایسا مانا جاتا ہے کہ بالی وڈ تکنیکی کاموں میں زیادہ آگے ہے میرے خیال سے وہ افراد فلم ہو من جہاں دیکھیں جس کے بعد ان کی سوچ یقیناً تبدیل ہو جائے گی۔

Pooja Bhatt Comments after watching Ho Mann JahaanPooja Bhatt comments on #homannjahaanSheheryar Munawar Siddiqui Mahira KhanIn Cinemas Now

 

پوجا بھٹ نے یاد کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں اپنے کیرئر کا آغاز پاکستان میں ہی کیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ ہو من جہاں کے ڈائریکٹر عاصم رضا کی طرح میں بھی اپنی ڈائریکشن کا پہلا قدم اسی شہر اسی ملک میں رکھا ہے ۔

اے آر وائی فلمز اور وژن فیکٹری فلم کی پیشکش فلم ہو من جہاں کے پرئمیر کے موقع پر معروف گلوکار بلال اشرف کی گفتگو ۔

The talented Bilal Ashraf!Video credit goes to @movieshoovy#homannjahaan #premiere #Karachi #Pakistan

Posted by Ho Mann Jahaan on Thursday, December 31, 2015

اے آر وائی فلمز اور وژن فیکٹری فلم کی پیشکش فلم ہو من جہاں کے پرئمیر کے موقع پر اداکارہ عائشہ عمر کی گفتگو

Ayesha Omar sharing her reviews about Ho Mann Jahaan!Video credit goes to @movieshoovy#homannjahaan #premiere #Karachi #Pakistan

Posted by Ho Mann Jahaan on Thursday, December 31, 2015

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں