اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

دورہ نیوزی لینڈ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کل آکلینڈ روانہ ہوگی

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: دورہ نیوزی لینڈ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کل آکلینڈ روانہ ہوگی، فاسٹ بولر محمد عامر پانچ سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

دورہ نیوزی لینڈ کے لئے قومی ٹیم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی، قومی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے کی سیریز کھیلنے کے لئے کراچی سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہوگی۔

پاکستان دورے کا آغاز پندرہ جنوری کو ٹی ٹوئنٹی میچ سے کرے گا، ون ڈے سیریز کا آغاز پچیس جنوری سے ہوگا۔ لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر دوہزار دس کے بعد ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

پی سی بی نے کھلاڑیوں کے لئے سخت ضابطہ اخلاق بھی جاری کردیا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں