اشتہار

ترکی : پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکہ ، 13 افراد زخمی

اشتہار

حیرت انگیز

استنبول: ترکی کے شمالی علاقے میں واقع پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتییجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ترکی کے شمالی علاقے میں پولیس اسٹیشن کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے آواز دور تک سنی گئی ہے ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ کے نتیجے میں تیرہ افراد کے زخمی ہوئے ہیں،تاہم ریسکیو اداروں کی امدادی کاروائی جاری ہے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

- Advertisement -

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکہ میں ایک پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے ۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں