تازہ ترین

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، صدر اسلامی ترقیاتی بینک کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے...

وزیراعظم شہباز شریف آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے

وزیراعظم شہباز شریف جو کل سعودی عرب پہنچے ہیں...

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

نئی دہلی: فیشن ویک کا آغاز، فواد خان اور دپیکا کے ریمپ پر جلوے

نئی دہلی: بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں فیشن ویک کا آغاز ہوگیا، فیشن کے پہلے روز پاکستانی اداکار فواد خان اور بالی ووڈ ہیروئن دپیکا پڈوکون ہندوستانی ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر جلوہ گر ہوئے۔

deepika-post-3

deepika-post-1

 

تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں بالی وڈ ستاروں نے فیشن ویک میں چار چاند لگادیئے، فیشن ویک کا آغاز اداکار فواد خان نے دپیکا پڈوکون کے ساتھ کیا۔

فواد خان ویلوٹ سے بنی گہرے رنگ کی شیروانی پہنے جبکہ دپیکا میرون رنگ کا آؤٹ فٹ زیب تن کیے ریپ پرجلوہ ہوئی تو دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے، پہلے روز کریم گولڈن ریڈ براؤن اور میرون رنگ نمایاں رہا۔

deepika-post-4

 

deepika-post-2

ہندوستانی ڈیزائنر منیش ملہوترا نے فواد خان اور دپیکا پڈوکون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ لمحہ میرے لیے بہت خاص ہے۔

DIPIKIA POST 4

DIPIKIA POST 6
فیشن ویک پانچ روز تک جاری رہے گا،جس میں منیش ملہوترا سمیت مشہور فیشن ڈیزائنر کے ملبوسات کی نمائش ہوگی۔

Comments

- Advertisement -