لاہور: وزیر اعلیٰ میاں پنجاب شہباز شریف نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ سال ملک سے نہ صرف لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی بلکہ وافر مقدار میں بجلی بھی دستیاب ہوگی۔
پوزیشن ہولڈر طلبا کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ’’اگلے سال نہ صرف ملک سے لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی بلکہ وافر مقدار میں بجلی کی پیداوار شروع ہوجائے گی‘‘۔
یہ بھی پڑھیں: مودی کو اقتصادی راہداری ہضم نہیں ہورہی، شہبازشریف
مزید پڑھیں: اورنج لائن ٹرین شہبازشریف کا ڈالر بناؤ منصوبہ ہے، چوہدری پرویزالٰہٰی
اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی ٹی یونیورسٹی کو انڈوومنٹ فنڈ کی مد میں 50 کروڑ روپے دینے کا بھی اعلان کیا۔