اشتہار

دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں

اشتہار

حیرت انگیز

دنیا بھر میں ہر طرف کرسمس کے رنگ بکھرے ہیں۔ کوئی گھر سجا رہا ہے تو کوئی شاپنگ میں مصروف ہے۔

دنیا بھر میں کرسمس کے موقع پر گھروں، عمارتوں اور سڑکوں کو جھلملاتی روشنیوں سے سجا دیا گیا۔ کرسمس سے کئی دن قبل ہی کرسمس پارٹیوں کا آغاز ہوگیا جس میں لوگ اپنے پیاروں کے ساتھ تحفوں کا تبادلہ کرتے اور خوشیاں مناتے دکھائی دے رہے ہیں۔

ہم نے دنیا بھر سے کرسمس کی تیاریوں کی تصاویر جمع کی ہیں۔ آئیے آپ بھی دیکھیں لوگ اس موقع کو کیسے منا رہے ہیں۔

- Advertisement -

post-15

بیجنگ، چین۔

post-14

سڈنی، آسٹریلیا۔

post-13

ریو ڈی جنیرو، برازیل۔

post-12

لندن، برطانیہ۔

post-11

اٹلی۔

post-10

آسٹریلیا کا بونڈی بیچ۔

post-9

امریکی ریاست آرکنساس۔

post-8

امریکی ریاست ایریزونا۔

post-7

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ۔

post-6

ڈسٹرکٹ آف کولمبیا۔

post-5

امریکی ریاست فلوریڈا۔

post-4

امریکی ریاست الی نوائس۔

post-3

امریکی ریاست کنساس۔

post-2

امریکی ریاست میری لینڈ۔

1

قازقستان کا ایک گھرانہ۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں