تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

بالٹی مور: مکان میں آتشزدگی، 6بچےلقمہ اجل بن گئے

بالٹی مور : امریکی ریاست میری لینڈ میں کے مکان میں آتشزدگی سے چھ بچے لقمہ اجل بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور 3 منزلہ مکان میں آگ لگ گئی ، جس کے نتیجے میں 6 بچے جاں بحق ہوگئے، فائر ڈیپارٹمنٹ حکام کا کہنا ہے کہ تین منزلہ مکان میں لگنے والی آگ کے بعد تباہ شدہ مکان سے چھ لاشوں کو نکال لیا گیا ہے۔

1

5

حکام کے مطابق آتشزدگی کی اطلاع پر جب رضاکار پہنچے اس وقت تک آگ نے مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

2

6

آتشزدگی کے باعث تیسری منزل دوسری منزل پر گر گئی تھی، آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔


مزید پڑھیں : نیویارک: مین ہٹن میں عمارت میں آگ لگ گئی، 24افراد زخمی


خیال رہے گذشتہ سال دسمبر میں نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں واقع تینتیس منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 24 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں 4 فائر فائٹر بھی شامل تھے۔

Comments

- Advertisement -