The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ARY News

خسارے میں ڈوبے پی آئی اے افسران کی شاہ خرچیاں عروج پر

کراچی : اربوں روپے کے خسارے میں ڈوبی ہوئی قومی ایئرلائن پی آئی اے میں کنٹریکٹ پر بھرتی کئے گئے افسران کی شاہ خرچیاں اپنے عروج پر پہنچ گئیں، انتظامیہ نے ایک افسر کو دوماہ کے موبائل فون بل کی مد میں تین لاکھ روپے ادا کیے۔ تفصیلات کے مطابق پی…

نیب کا العزیزیہ اور فلیگ شپ کیس میں نئے گواہ سامنے لانے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاناما کیس میں نااہل قرار پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف نیب نے فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ اسٹیل ملز کے ضمنی ریفرنسز میں نئے گواہ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قو می احتساب بیورو شریف…

پنجاب حکومت نے نوازشریف کی رہائش گاہ سے سیکیورٹی کیمرے اورلائٹیں ہٹا دیں

لاہور : نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امراء کے قریب لگائے گئے سیکیورٹی کیمرے اور اضافی لائٹیں اتار لی گئیں، کروڑوں روپے مالیت کے یہ سی سی ٹی وی کیمرے پنجاب حکومت نے لگوائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سابق وزیر اعظم کی رہائش گاہ رائیونڈ…

متحدہ ن لیگ رابطہ: شہبازشریف کل بہادرآباد کا دورہ کریں گے

کراچی : مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم پاکستان کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے،  شہباز شریف کل ایم کیوایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی سیاست میں اہم کردار نبھانے کیلئے الیکشن کی آمد سے قبل نواز لیگ نے…

اشتہاری قراردینے سے آئینی حقوق ختم نہیں ہوتے، اسحاق ڈار کا عدالت میں جواب

اسلام آباد : سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اشتہاری شخص کے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرواتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اشتہاری قراردینے سے بنیادی آئینی حقوق ختم نہیں ہوتے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر…

پنجاب یونیورسٹی کی زمین حکومت کو دینے کا فیصلہ معطل، وائس چانسلر برطرف

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان نے پنجاب یونیورسٹی کی 80 کینال اراضی حکومت کو دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔ انہوں نے جامعہ کے وائس چانسلر زکریا ذاکر کو بھی عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی…

اقربا پروری سے محفوظ نظام دے کر جا رہے ہیں: خواجہ سعد رفیق

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم اقربا پروری سے محفوظ نظام دے کر جا رہے ہیں۔ آئندہ نسلوں کو یہ کھینچا تانی اور رسہ کشی کا کھیل نہیں ملنا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آج جن نئی دو…

فلائی اوور کے نیچے خالی جگہ باغ میں تبدیل

ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں ایک فلائی اوور کے نیچے خالی جگہ پر باغ بنا لیا گیا۔ اب اس فلائی اوور کے اوپر گاڑیاں دوڑتی ہیں اور نیچے شہری اپنا فارغ وقت پھولوں اور پودوں کے ساتھ گزارتے ہیں۔ ممبئی کے علاقے مٹنگا میں ڈاکٹر بابا صاحب روڈ پر…

سربراہ پاک بحریہ کی کمانڈر شنگھائی نیول بیس ریئر ایڈمرل سے ملاقات

کراچی: سربراہ پاک بحریہ نے کمانڈر شنگھائی نیول بیس ریئر ایڈمرل وانگ جیان زون سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر…

علامہ اقبال کا آفاقی کلام نامور گلوکاروں کی آواز میں

شاعر مشرق، حکیم الامت اور مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کی 80 ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ اقبال کی شاعری عام شاعری نہیں تھی، ان کا کلام آفاقی تھا جس نے نہ صرف برصغیر کے مسلمانوں کو سیاسی شعور عطا کیا، بلکہ…