اشتہار

امریکا میں مرغیوں نے بھی سوئیٹر پہن لیے

اشتہار

حیرت انگیز

نیویارک : امریکا میں جاری سردی نے مرغیوں کو پریشان کردیا اور انھوں نے بھی سوئیٹر پہن لیے۔

hens233

 

- Advertisement -

امریکہ میں جاری سخت سردی سے جہاں لوگوں پریشان ہے وہیں جانوروں کا بھی برا حال ہے، امریکی شہر بوسٹن میں ریٹائرڈ بوڑھی خواتین کے ایک گروپ نے ایک الگ انداز میں  اپنی بنائی کی مہارت کا استعمال کیا ، انھوں نے مرغیوں کو ٹھنڈ سے بچانے کیلئے دلچسپ ترکیب آزمائی اور انکے کیلئے رنگ برنگے سوئیٹر بن لیے، اورمرغیوں کو پہنا دیے۔

hen2

hens33

choekn-s

خواتین  کا کہنا ہے کہ یہ سوئٹر مرغیوں کو ٹھنڈ سے بچائیں گے اوران کی خوبصورتی میں بھی اضافہ بھی کریں گے۔

مرغیوں کی سوئٹر پہنی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی، جسے اب تک لاکھوں لوگ لائیک اور شیئر کرچکے ہیں۔


ویڈیو دیکھیں


Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں