اشتہار

ایف بی آئی نے نائن الیون حملے کی تصاویر دوبارہ جاری کردیں

اشتہار

حیرت انگیز

واشنگٹن : امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے 11ستمبر 2001 کو پینٹاگون پر حملے کی تصاویردوبارہ جاری کردیں، یہ تصاویر پہلی بار چھ سال قبل جاری کی گئی تھیں۔

تفیصلات کے مطابق ایف بی آئی نے نائن الیون حملے کی تصاویر دوبارہ جاری کردیں، تصاویرمیں حملے کے بعد پینٹاگون میں تباہی کے مناظر دیکھے جاسکتے ہیں، ستائیس تصاویرمیں آگ بجھانے اورامدادی کارروائیوں کے مناظر بھی شامل ہیں۔

3

- Advertisement -

 پہلی بار تصاویر 2011 میں جاری کی گئی تھیں

ایف بی آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ تصاویر 2011 میں جاری کی گئی تھیں، ایف بی آئی کی ویب سائٹ سے تکنیکی خرابی کے باعث تصاویر غائب ہوگئی تھیں، عوام کے لئے تصاویرکو دوبارہ جاری کیا گیا ہے۔

12

ایف بی آئی ترجمان کے مطابق ایف بی آئی کو جب ان کی گمشدگی کے بارے میں معلوم ہوا تو انھوں نے حالیہ دنوں میں بحال کر دیا تاکہ عوام دیکھ سکیں۔

خیال رہے ورجینیا سے لاس اینجلس جانے والے طیارے کو پینٹاگون کی عمارت سے ٹکرا دیا گیا تھا، جس میں ایک سوچوراسی افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

1

2

4

5

6

8

9

10

11

13

14

15

16

17

18

19

20

21

22

23

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں