آپ نے قطب شمالی اور قطب جنوبی پر پھوٹنے والی خوبصورت اور رنگین روشنیوں کے بارے میں ضرور سنا ہوگا۔ یہ روشنیاں سورج کی روشنی کے ذرات کے زمین کی فضا سے مخصوص ٹکراؤ کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہیں۔
چند مخصوص ایام میں رات کے وقت پھوٹنے والی یہ روشنیاں صرف قطب شمالی اور قطب جنوبی کے علاقے میں ہی پیدا ہوتی ہیں۔
ناسا کے ایک خلا باز نے زمین سے 250 میل کے فاصلے سے ان روشنیوں کی نہایت خوبصورت ویڈیو جاری کی ہے۔
عالمی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز جیک فشر نے اس وقت اس ویڈیو کو ریکارڈ کیا جب وہ ان کے اوپر سے 17 ہزار 5 سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گزر رہا تھا۔
People have asked me what a “burrito of awesomeness smothered in awesome sauce” is… Well folks, it looks like this…awesome sauce is green. pic.twitter.com/rgTgbdb84f
— Jack Fischer (@Astro2fish) July 23, 2017
رواں برس اپریل سے عالمی خلائی اسٹیشن پر موجود فشر اکثر و بیشتر خلا سے زمین کی نہایت خوبصورت تصاویر جاری کرتے رہتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں، ’یہ زمین مجھے اپنی خوبصورتی سے روز بے حد حیران کردیتی ہے‘۔
Oh my, tell me that doesn’t look like a watercolor tray? The Earth surprises me with its beauty every day. #EarthShapes pic.twitter.com/zFvW74ngWZ
— Jack Fischer (@Astro2fish) July 22, 2017
We get to see 16 days & nights every 24 hours up here and that makes for a lot of pretty sunrises and sunsets. pic.twitter.com/sgJRKl6czp
— Jack Fischer (@Astro2fish) July 21, 2017
It’s always fun to make sandcastles at the beach. From orbit, you get to see the cool stuff Mother Nature makes on the beach. #EarthShapes pic.twitter.com/fZHgX8MsIJ
— Jack Fischer (@Astro2fish) July 20, 2017
Holy cow–check out this Hawaiian coastline! It’s like a rainbow of awesome, only on the ground (and in the water)! #EarthShapes pic.twitter.com/UOHtcC2KTv
— Jack Fischer (@Astro2fish) July 24, 2017
اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔