واشنگٹن : امریکہ میں اینکر لائیو پروگرام میں خبریں پڑھنے کے دوران دنیا کی تیز ترین مرچوں والے چپس کھا کر نیچے گر گئیں۔
تفصیلات کے مطابق امریکہ میں سوشل میڈیا پر ایک انوکھا مقابلہ جاری ہے، امریکی ٹی وی چینل کے لائیو پروگرام میں اینکر نے دنیا کی تیز ترین مرچ سے بنے ٹورٹِلا چپس کھایا اور اسے برداشت نہ کر سکیں اور نیچے گر گئیں۔
اینکر نے کمپنی کے چیلنج پر چپس کھایا۔
- Advertisement -
چپس بنانے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ اگر کوئی ایک پیک کھا لے تو اسے سال بھر مفت چپس دیئے جائیں گے، اس تیز مرچ سے بنے چپس کو برداشت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔