ہمیں اپنی تصاویر کو مختلف رنگوں میں ڈھلا دیکھنا اچھا لگتا ہے جس کے لیے ہم اسمارٹ فونز کی مختلف ایپلی کیشنز استعمال کرتے ہیں۔ ایک مصور لوگوں کی ایسی ہی تصاویر تیار کر رہا ہے جو نہایت دیدہ زیب ہیں۔
رابرٹ ڈی جیزز نامی یہ فنکار 3 دہائیوں سے مصوری کر رہا ہے۔
اس نے لوگوں کی فرمائش پر ان کے کارٹون پورٹریٹ بنانا شروع کیے ہیں جنہیں نہایت پسند کیا جارہا ہے۔
وہ کہتا ہے، ’کارٹون پورٹریٹ میں اپنے آپ کو دیکھنا نہایت خوشگوار تجربہ ہے یہی وجہ ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد ایسے پورٹریٹس بنوانا چاہتی ہے‘۔
رابرٹ نے کچھ پورٹریٹ اپنی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور انسٹا گرام پر بھی شیئر کیے ہیں۔ آئیں آپ بھی انہیں دیکھیں۔
View this post on Instagram
JackieMarieX pencil sketch. #waveyhair #glasses #pencildrawing #pencilsketch
آپ کو یہ تصاویر کیسی لگیں؟ ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں۔