اشتہار

انسان کے برابر کا عقاب، تصویر نے سب کو چکرا دیا

اشتہار

حیرت انگیز

انٹرنیٹ پر آئے روز ایسی تصاویر وائرل ہوتی ہیں جو صارفین کو گھما کر رکھ دیتی ہیں کیونکہ اُن کو جعلی یا اصلی قرار دینا آسان نہیں ہوتا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر گزشتہ دنوں انسان کے برابر کے عقاب کی تصویر وائرل ہوئی جس کے بارے میں صارفین مختلف قسم کی قیاس آرائیاں کررہے تھے۔

چند صارفین نے اسے سچ سمجھا اور روایتی طور پر بغیر تصدیق کے ہی اسے آگے بڑھانا شروع کردیا،  البتہ چند نے اسے جعلی بھی قرار دیا۔

- Advertisement -

سوشل میڈیا صارف نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دراصل یہ دنیا کا سب سے بڑا عقاب ہے جس کا وجود تقریباً انسان کے برابر ہے۔ ماریسا نامی صارف نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’میرے خیال میں یہ نقلی تصویر ہے کیونکہ آج سے قبل اتنا بڑا عقاب کبھی نہیں دیکھا‘۔

ایک اور صارف تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ دراصل پرانی تصویر ہے اور اتنا بڑا عقاب حقیقت میں نہیں بلکہ یہ کسی شخص عقاب جیسا لباس پہنا ہوا ہے۔

ریڈ اٹ پر ایک صارف نے لکھا کہا ’’اگر ہم سب بھی یہ کپڑے پہن لیں تو انسانی چیل بن جائیں گے‘‘۔ ایک اور صارف جوکینگلی نے کمنٹس میں پوچھا کہ یہ واقعی انسانی پرندہ ہے۔

🔥 the Harpy Eagle from r/NatureIsFuckingLit

عقاب پرندے کے حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کے لیے ڈاکومینٹری بنانے والے ماہرین کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ عقاب دنیا کی سب سے زیادہ طاقتور چیل ہے۔

https://www.facebook.com/ExperienciaDocente/posts/1158579624306478

 

آپ کے خیال میں یہ عقاب ہے یا انسان؟ کمنٹس میں بتائیں

Comments

اہم ترین

عمیر دبیر
عمیر دبیر
محمد عمیر دبیر اے آر وائی نیوز میں بحیثیت سب ایڈیٹر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں

مزید خبریں