تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

انسانی ’دل اور گردے‘ کے کیک کی فروخت جاری

نیویارک: امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک بیکری پر ’انسانی دل اور گردے‘ کی فروخت جاری ہے۔

معاملہ کچھ یوں ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کی بیکری میں فروخت ہونے والے انسانی دل اور گردے دراصل مزے دار کیک ہیں، جنہیں کھایا جاتا ہے۔

یہ بیکری ماں بیٹی مل کر چلا رہے ہیں اور اُن کا کہنا ہے کہ وہ اس طرح کے کیک تیار کر کے منفرد کام کرتے ہیں۔ بیکری میں مختلف جانوروں جیسے ڈائناسورز، کیوبک گیم کے کیک بھی دستیاب ہیں۔

فیس بک پر بیکری کا ایک پیج بنا ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انسانی دل اور گردے والا کیک 14 فروری کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کیا گیا۔

https://www.facebook.com/CrabbyCakes2013/photos/a.659875180692001/3090015121011316/?type=3

منفرد کیک کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے اور پھر یہ دیکھتے ہی دیکھتے یہ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔

چند صارفین نے اس اقدام کو گھٹیا قرار دیا جبکہ کچھ نے اس فن کی خوب تعریف بھی کی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈ اٹ پر صارف نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ جس نے بھی تیار کیے، شاندار ہیں‘۔

https://www.facebook.com/CrabbyCakes2013/videos/844720475954589/

Comments

- Advertisement -