تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

کورونا وائرس؛ جتنے وسائل ہیں سب استعمال کر رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کےپاس جتنے وسائل ہیں وہ استعمال کر رہےہیں۔

کوروناریلیف فنڈکیلئےٹیلی تھون میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ لوگوں کو سمجھانا چاہتاہوں لاک ڈاؤن دراصل کیاہے، لاک ڈاؤن سےملک کویقیناً نقصان ہوگا، جاپان نےلاک ڈاؤن کیاتو ایک ہزار ارب ڈالر کا پیکج دیا اور پاکستان نے زور لگا کر 8 ارب کاپیکج دیاہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چین نےووہان کومکمل لاک ڈاؤن کر کےکورونا پر کنٹرول کیا ہم سے کوئی نہیں کہہ سکتا آئندہ 2 ہفتےبعد کیا ہوگا، ہمیں مسلسل جدوجہد جاری رکھنی ہے۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کوبتانا چاہتا ہوں فنڈ کیوں دیناہے؟ 144ارب روپے 1کروڑ 20 لاکھ خاندانوں میں تقسیم کریں گے، فنڈاس لیےجمع کررہےہیں تاکہ مستحقین کی مددکرسکیں، ہم نے 22کروڑ عوام کی برے وقت میں مدد کرنی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کےایسےوسائل نہیں کہ لوگوں کی بھرپور مدد کی جاسکے اس لیے حکومت اپنے تمام وسائل استعمال کررہی ہے اور مخیرحضرات بھی مدد کریں۔

Comments

- Advertisement -