بدھ, جولائی 2, 2025
اشتہار

یو اے ای میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

دبئی: متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

اماراتی میڈیا کے مطابق فیڈرل اتھارٹی گورنمنٹ ہیومن ریسورس نے متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

فیڈرل اتھارٹی گورنمنٹ ہیومن ریسورس کے اعلان کے مطابق امارات میں 29 رمضان سے 3 شوال تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی۔

اس دوران تمام پبلک سیکٹرز بند رہیں گے تاہم ایمرجنسی نوعیت کے سرکاری امور انجام دیے جائیں گے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں