تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کے لیے خوش خبری

اسلام آباد: حکومت نے پاکستان میں مقیم غیرملکی باشندوں کے ویزوں کی معیاد میں مزید توسیع کردی۔

وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر وہ غیر ملکی جن کے ویزے کی معیاد ختم ہورہی تھی اب اُن کے ویزوں کی تاریخ تنسیخ کو بڑھا دیا گیا ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں مقیم غیر ملکی باشندوں کے ہر طرح کے ویزوں کی معیاد کو بڑھا کر اس میں 31 اگست 2020 تک توسیع کرد ی گئی ہے۔

وزارتِ داخلہ کے مطابق پندرہ مارچ سے اب تک زائد المعیاد ہونے والے تمام ویزوں کی تاریخ تنسیخ کو بڑھا دیا گیا، جس کے بعد ان کے ویزے 31 اگست تک نافذ العمل ہوں گے۔

وزارت داخلہ نے مراسلہ وزارتِ خارجہ، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ اور ڈائریکٹریٹ جنرل کو ارسال کردیا۔

وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی معید یوسف نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ ’پاکستان میں 20 جون سے تمام بین الاقوامی پروازیں بحال ہوجائیں گی تاکہ بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا جاسکے‘۔

Comments

- Advertisement -