تازہ ترین

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ، براہ راست دیکھیں

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

لیبر حقوق کی پامالی پر سعودی حکومت کا کمپنیوں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ

ریاض : سعودی حکام نے لیبر رائٹس نافذ کرکے لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی کمپنیوں پر جرمانے عائد کردئیے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہونے والے مزدوروں کی مدد کے لیے سعودی حکام نے شاہی فرمان کے ذریعے لیبر رائٹس کا نفاذ کیا تھا، ساتھ ساتھ بے روزگاری انشورنس پروگرام اور قوانین کے تحت سزائیں بھی منظور کرلیں۔

وزارت افرادی قوت اور سوشل انشورنس نے مشترکا طور پر خلاف ورزی کے مرتکب ہونے والے نجی اداروں پر دس سے پچاس ہزار ریال جرمانے عائد کریں گے تاہم جرمانہ خلاف ورزی کو دیکھ کر معین کیا جائے گا کہ کتنے ملازمین کی پالامی ہوئی ہے۔

سعودی حکام کا مزید کہنا تھا کہ دیگر قوانین کے تحت عائد جرمانوں کو چھیڑے بغیر صرف ملازمین کے حقوق کی خلاف ورزی پر کیے گئے جرمانوں کا اطلاق ہوگا۔

Comments

- Advertisement -