تازہ ترین

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

پاکستان کیلیے آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی قسط منظور

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان...

ہمارے لیے قرضوں کا جال موت کا پھندا بن گیا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے...

پیراگلائیڈنگ کے دوران خاتون کے ہوش اڑ گئے، مگر کیوں؟ ویڈیو وائرل

واشنگٹن: امریکی خاتون کو پیراگلائیڈنگ کے دوران بےاحتیاطی نے قیمتی موبائل سے محروم کردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، صارفین نے اسے بہترین سبق قرار دے دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیراگلائیڈنگ کا شوق رکھنے والی خاتون کو بے احتیاطی اور لاپرواہی نے ایسا سبق سکھایا جو انہیں ہمیشہ یاد رہے گا، پیراگلائیڈنگ کے دوران سیلفی اسٹک مضبوطی سے نہ پکڑنے کے باعث اسٹک، موبائل سمیت چھوٹ گئی اور بلندی سے نیچے جاگری۔

رپورٹ کے مطابق خاتون کے پاس مہنگا ترین فون ‘آئی فون 11 پرومیکس’ تھا، وائرل ہونے والی ویڈیو پر درجنوں صارفین نے خاتون کے موبائل کھونے پر افسوس کا اظہار لیکن وہیں کئی صارفین نے عورت کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

ایک نے لکھا پیراگلائیڈنگ کے دوران موبائل کو جس طرح پکڑا گیا تو طریقہ درست نہیں تھا۔ واقعے سے متعلق ویڈیو درجہ ذیل ہے، ملاحضہ کیجیے!

Comments

- Advertisement -