اشتہار

ان جانوروں‌ کے چھلانگ لگانے اور دوڑنے کی کوئی تو وجہ ہو گی (تصاویر)

اشتہار

حیرت انگیز

جنگل کے باسیوں کی ان تصاویر کی خاص بات ان کا چھلانگ لگانا یا جست بھرنا ہے۔ یہ چوپائے اور حشرات کہیں‌ اپنے شکار کی طرف بڑھ رہے ہیں تو کسی کو رکاوٹ پھاند کر آگے پہنچنا ہے۔ یہ اچھل کود، بھاگنا دوڑنا یقینا جنگل کا معمول ہے، لیکن ان مناظر سے عام آدمی کا براہِ راست محظوظ ہونا مشکل ہے، تاہم کیمرے کی آنکھ سے ضرور ہم یہ نظّارہ دیکھ سکتے ہیں۔


شاید یہ شیر کسی ہرن کے تعاقب میں دوڑ رہا ہے


سمندر کی یہ بھاری بھرکم مخلوق خود کو یوں اچھالنے کے لیے کتنی توانائی صَرف کرتی ہو گی؟

- Advertisement -


اوپر جو شیر آپ نے دیکھا ہے، کہیں وہ اسی معصوم ہرن کے تعاقب میں‌ تو نہیں؟


لومڑی جو چالاک مشہور ہے


مینڈک کی چھلانگ


اندازہ لگانا مشکل ہے کہ درخت کی بلندی پر اس بندر کے قدم لڑکھڑا گئے ہیں یا یہ چھلانگ لگا رہا ہے


یہ کسی ریس میں‌ فاتح بننے کی دوڑ تو نہیں‌ ہے!


برفانی ریچھ شاید اپنی خوراک کی تلاش میں‌ آگے بڑھ رہا ہے


چھپکلی اپنی منزل پر پہنچ ہی گئی ہے

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں