ٹینس کے سپر اسٹار سربیا کے نوواک جوکووچ کو پھر شرمندگی کا سامنا کرنا، ٹینس اسٹار نے ایک بار پھر لائن جج کو گیند مار دی۔
فرنچ اوپن کےچوتھےراؤنڈ میں نوواک جوکووچ نے غلطی سےلائن جج کو گیند ماری۔ گیند لگنے کےبعد جوکووچ نے معافی مانگ لی۔
https://twitter.com/tennis_gifs/status/1313123133633695745?s=20
ایونٹ انتظامیہ نے واقعے کو سراسر ایک حادثہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑی سے غلطی میں گیند جج کی جانب چلی گئی، اس میں کھلاڑی کو قصوروار نہیں ٹہرایا جا سکتا۔
یو ایس اوپن میں بھی جوکووچنے لائن جج کو گیند ماری تھی جس پر انہیں نااہل قرار دیتے ہوئے ایونٹ سے باہر کر دیا گیا تھا۔
HUGE: Novak Djokovic got disqualified from the US Open for this.
That was a nasty hit.
I hope that lady is ok.#Djokovic#USOpenpic.twitter.com/wwpeLVU8FN
— WTF Pundir➐ (@wtfpundir) September 6, 2020