تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

’ نتیجہ ہوں اُسی بھٹکی دعا کا‘

پاکستانی اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر نے شاعری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا۔

سماجی رابطے کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر محسن عباس نے اپنی پہلی نظم ویڈیو کی صورت میں شیئر کی جس کو وہ خود ہی پڑھ رہے تھے۔

ادکاری اور گلوکاری می دنیا میں لوہا منوانے والے محسن عباس حیدر نے اپنی غزل کو ’تیری آواز آنے لگ گئی‘ ہے کا نام دیا۔

انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو میں انہوں نے بیک گراؤنڈ میوزک کے ساتھ غزل پڑھی جسے مداحوں نے پسند کیا۔

غزل کے الفاظ کچھ یوں تھے

’تیری آواز آنے لگ گئی ہے،

جوانی ہانپتی ہے، تھک گئی ہے،

نتیجہ ہوں اُسی بھٹکی دعا کا،

جو تیرے آستانے تک گئی ہے،

سوالوں نے پانی جڑوں میں،

میری شاخوں پہ الجھن پک گئی ہے،

محبت ڈھانپ کر رکھی تھی میں نے،

جدائی مجھ سے پہلے چُک گئی ہے،

تیری آواز آنے لگ گئی ہے،

جوانی ہانپتی ہے تھک گئی ہے

 

View this post on Instagram

 

شاعر: محسن عباس حیدر

A post shared by (@mohsinabbashaider) on

Comments

- Advertisement -