تازہ ترین

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

پاکستان کیلیے آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی قسط منظور

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان...

ہمارے لیے قرضوں کا جال موت کا پھندا بن گیا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے...

عمان: گھریلوملازمہ کو کفیل کے گھر چوری مہنگی پڑگئی

مسقط: عمانی پولیس نے کفیل کے گھر چوری کے الزام میں گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرلیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رایل عمان پولیس(آر او پی) نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے ہی کیفل کے گھر سونے کی جیورلی چوری کرنے کے الزام میں خاتون کو گرفتار کیا، ملازمہ سے تحقیقات کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پولیس ملزمہ سے تفتیش کررہی ہے، اس دوران یہ جاننے کی بھی کوشش کی جارہی ہے کہ اس نے سونا چوری کے بعد کہاں رکھا یا پھر کسے فروخت کیا ہے۔

علاوہ ازیں عمانی پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے والے شہری کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ ادارے کا کہنا ہے ملزم نے ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹری اتھارٹی قوانین کی خلاف ورزی کی جس کے تحت شہری کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔ ممکنہ طور پر ملزم پر بھاری جرمانے عائد ہوں گے۔

یہ بھی جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ ملزم اس سے قبل بھی اس طرح کے واقعات میں ملوث تو نہیں رہا۔

Comments

- Advertisement -